دشمن کے بنکرمیں نہتا گھسنے والے محفوظ شہید کی 46 ویں برسی

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/12/Mehfooz-Shaheed-Isb-Pkg-18-12.mp4"][/video]

انیس سو اکہتر کی جنگ میں واہگہ اٹاری سیکٹر کے محاذ پر بھارتی فوج کا گولہ لگنے سے مشین گن تباہ ہونے اور ٹانگ میں گولی لگنے کے باوجود دشمن کے بنکر میں نہتا گھس کر اسے جہنم واصل کرکے جام شہادت نوش کرنے والے قوم کے بہادر سپوت لانس نائیک محمد محفوظ شہید کی شہادت کو  46 برس بیت گئے۔شہادت کے چھیالیس برس بعد کی کہانی اسلام آباد سے نورالامین دانش کی زبانی

1971 war

Lance Naik Muhammad Mahfuz Shaheed

46th death anniversary of mehfooz shaheed

Tabool ads will show in this div