بھارتی شہر گورداس پور میں پولیس اسٹیشن پر دہشت گردوں کا حملہ

ویب ایڈیٹر:


نئی دہلی : بھارتی شہر گورداس پور کے پولیس اسٹیشن پر حملے میں پانچ اہلکار اور تین شہری ہلاک ہوگئے، سیکیورٹی فورسز نے طویل آپریشن کے بعد تینوں حملہ آوروں کو مار ڈالنے کا دعویٰ کیا ہے۔ سیکیورٹی کی ناکامی کا اعتراف کرنے کے بجائے بھارتی حکام اور میڈیا نے پاکستان کے خلاف واویلا شروع کر دیا۔

سیکیورٹی کی ناکامی نے الزام پاکستان پر ڈال کر بھارتی حکام کی پست ذہنیت پھر سامنے آگئی، گوداسپور کے بس اڈے سے تین مسلح افراد فائرنگ کرتے ہوئے پولیس اسٹیشن میں گھس گئے۔ بھارتی فوج کی وردی پہنے حملہ آور مسلسل گولیاں برساتے رہے۔

پانچ پولیس اہلکار اور 3 شہری ہلاک ہوگئے، دس گھنٹے کے طویل آپریشن کے بعد سیکیورٹی فورسز نے تینوں حملہ آوروں کوٹھکانے لگا دیا۔ سیکیورٹی کی ناکامی کا اعتراف کرنے کے بجائے بھارتی حکام اور بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف شرمناک الزامات کا سلسلہ شروع کر دیا۔ سماء

PUNJAB

KHALISTAN

POLICEMEN

POLICE MAN

CHECK POST

ESPONGE

LINE OF CONTROL

GURDASPUR

AZAD

OCCUPIED

HELD

FOREIGN MINISTER

FO

MOVEMENT

Tabool ads will show in this div