بھارت میں رہائشی عمارت گر گئی، 6افراد ہلاک، کئی لاپتہ

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ

ممبئی: بھارت کی ریاست مہاراشٹرا میں رہائشی عمارت گرنے سے 6 افراد ہلاک ہوگئے، کئی افراد ملبے تلے دبے ہیں، امدادی کام جاری ہے۔

ممبئی میں ایک پرانی رہائشی عمارت رات گئے منہدم ہوگئ، عمارت کے ملبے تلے دب کر 6 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے، بہت سے رہائشی عمارت سے بروقت نکل کر جان بچالی۔

امدادی کارروائیاں جاری ہیں، خدشہ ہے کہ کئی افراد اب بھی ملبے تلے دبے ہیں، زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا، حکام کا کہنا ہے کہ عمارت کو پہلے ہی مخدوش قرار دیکر رہائشیوں کو وارننگ جاری کردی گئی تھی۔ سماء

بین الاقوامی

Maharashtra

Tabool ads will show in this div