حلوے اور پوری کی خوشبو آرہی ہے تو لاہور کھلا ہے،پرویزرشید

ویب ایڈیٹر:


اسلام آباد   :   پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے پلان سی کے تحت لاہور احتجاج پر پرویز رشید نے ہلکے موڈ میں تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ اگر پوریاں تلی جاری ہیں اور حلوے کی خوشبو آرہی ہے تو لاہور کھلا ہے، میڈیا ناشتے سے لطف اندوز ہوتے لوگوں کو بھی دکھائے۔

اسلام آباد میں میڈیا سے گفت گو میں وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کا کہنا تھا کہ اگر پوریاں تلی جاری ہیں اور حلوے کی خوشبو آرہی ہے تو لاہور کھلا ہے، میڈیا ناشتے سے لطف اندوز ہوتے لوگوں کو بھی دکھائے، عمران کے ٹائیگرز نے میٹرو بس پر پتھراؤ سے تشدد کی ابتدا کر دی، ان کا کہنا تھا کہ بچوں کو زبردستی اسکول نہ بھیجنا کون سا پُرامن احتجاج ہے۔ سماء

اور

لاہور

کی

sargodha

swap

eligibility

ccp

Tabool ads will show in this div