سقوط ڈھاکہ: کیا ماضی سے کچھ سیکھا؟

مشرقی پاکستان 16 دسمبر 1971ء کو الگ ہوگیا تھا

پاکستان 1971ء میں 16 دسمبر کے دن دو لخت ہوگیا تھا، اس دن مشرقی بازو کٹ کر بنگلہ ديش کی شکل ميں دنیا کے نقشے پر نمودار ہوا۔ سقوط ڈھاکہ کو آج 52 برس بیت چکے ہيں، ہمارے حکمرانوں اور اشرافیہ نے اس سانحے سے کيا سیکھا؟، ديکھتے ہیں اس رپورٹ میں۔

BANGLADESH

east Pakistan

Fall of Dhaka

Tabool ads will show in this div