ایشزسیریز،کھانے کے وقفے تک آسٹریلیا314کھلاڑی آؤٹ

Dec 17, 2017

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/11/Ashes-Series-2017-18-Promo-Movie-Teaser.-360p.mp4"][/video]

پرتھ : ایشیز سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میچ میں کھانے کے وقفے تک چار وکٹوں کے نقصان پر آسٹریلیا نے 314 رنز اسکور کیے۔

پرتھ : ایشیز سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میچ میں کھانے کے وقفے تک چار وکٹوں کے نقصان پر آسٹریلیا نے 314 رنز اسکور کیے۔

تفصیلات کے مطابق پرتھ میں ہونے والے ایشیز سیریز کے تیسرے اور فیصلہ کن ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز آسٹریلیا نے چار وکٹوں کے نقصان پر کھانے کے وقفے تک تین سو چودہ رنز اسکور کر ڈالے۔

وکٹ پر موجود اسٹیو اسمیتھ اور مشعل مارش نے زبردست شراکت داری سے اسکور میں نمایاں اضافہ کیا۔ اسٹیو اسمیتھ نے شاندار اننگز کھیلتے ہوئے 139 رنز کا اضافہ کیا، جب کہ مچل مارش 39 کے مجموعی اسکور پر وکٹ پر موجود ہیں۔

اس سے قبل انگلینڈ نے 403 اور دوسری اننگر میں 89 رنز اسکور کیے، جب کہ اس کی چھ وکٹیں باقی تھیں۔ واضح رہے کہ اس سے قبل کھیلے گئے دونوں ٹیسٹ میچز میں انگلش ٹیم کو ناکامی کا سامنا رہا۔ سیریز دو صفر سے اب تک آسٹریلیا کے نام ہے۔ سماء

ENGLAND

third test match

Tabool ads will show in this div