پشاور میں اسکول پر دہشت گردوں کا حملہ، عمران خان کی شدید مذمت

ویب ایڈیٹر:


پشاور   :   پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے پشاور میں اسکول،کالج پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ورسک روڈ پر آرمی پبلک اسکول میں دہشت گردوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے، عمران خان نے صوبائی حکومت کو فوری ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی حکومت زخمی بچوں کا بکمکل اور بہترین علاج یقین بنائے۔

واضح رہے کہ منگل کی صبح پشاور کے ورسک روڈ پر واقع عسکری اسکول پر دہشت گردوں نے یونی فورم میں ملبوس ہو کر اسکول پر دھاوا بول دیا، جس کے بعد تین بچے موقع پر ہی شہید جب کہ اساتذہ سمیت متعدد زخمی ہوگئے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق حملے میں گیارہ بچے شہید ہوئے ہیں۔ سماء

میں

کی

کا

پر

اسکول

gifts

hate

hair

signed

عمران خان

Tabool ads will show in this div