آخری دہشت گردکےخاتمےتک جنگ جاری رہے گی،وزیراعظم
ویب ایڈیٹر:
اسلام آباد : وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے پشاور میں آرمی پبلک اسکول پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
وزیراعظم ہاس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے پشاور حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے ہدایات جاری کی ہیں کہ اسکول میں موجود تمام افراد کو ریسکیو کیا جائے۔
وزیراعظم نوازشريف کے بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ حملے کے منصوبہ سازوں کا پیچھا کیا جائے، دہشت گرد معصوم بچوں کو نشانہ بنا کر بزدلانہ کارروائیاں کر رہے ہیں، آخری دہشت گرد کے خاتمے تک جنگ جاری رہے گی۔ سماء
جاری
naval
تبولا
Tabool ads will show in this div