پشاور میں امیر مقام کی گاڑی کے قریب دھماکا

ویب ایڈیٹر :

 

پشاور : رنگ روڈ پر امیر مقام کی گاڑی کے قریب دھماکے میں دو افراد زخمی ہوگئے۔

 

پولیس کے مطابق وزیراعظم کے مشیر اور مسلم لیگ ن لے رہنما امیر مقام پر محافظوں کے ہمراہ وزیراعلیٰٰ ہاؤس کی جانب جا رہے تھے کہ رنگ روڈ کے مقام پر  ان کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔ امیر مقام کی گاڑی جیسے ہی رنگ روڈ پہنچی اچانک دھماکا ہوگیا، دھماکے میں امیر مقام کے دو محافظ زخمی ہوئے، حملے میں امیر مقام محفوظ رہے، تاہم گاڑی کو شدید نقصان پہنچا۔

 

حملے کے بعد علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل بھی امیر مقام کو چھ سے زائد بار حملوں کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ سماء

میں

کی

کے

Burma

helmand

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div