ارشدوہرہ نے ڈیڑھ ماہ قبل وفاداری تبدیل کی
ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹرفاروق ستارکا کہنا ہے کہ ارشد وہرہ نے ڈیڑھ ماہ قبل وفاداری تبدیل کی۔انہوں نےالیکشن کمیشن میں ارشد وہرہ کی بنیادی رکنیت کو ختم کرنے کی استدعا کی ہے۔ بولے ارشد وہرہ نے خود پریس کانفرنس میں پی ایس پی جوائن کرنےکا اعلان کیا۔
ECP
FAROOQ SATTAR
Arshad Vohra
deputy mayor
PSP
تبولا
Tabool ads will show in this div