دل جلی کی کوہلی کو شادی کی مبارک باد

Dec 13, 2017

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/12/KOHLI-LOVER-2100-PKG-13-12.mp4"][/video]

ممبئی : بھارتی کپتان ویرات کوہلی اور انوشکار شرما کو شادی پر دنیا بھر سے مبارکبادیں ملیں، لیکن ان میں ایک پیغام بڑا خاص تھا ۔

بھارتی کپتان ویرات کوہلی اور انوشکار شرما کو شادی پر دل ٹوٹا لیکن اپنے آپ کو سنبھالا اور ٹوئٹ کرڈالی ، انگلش کرکٹرڈینیئل وائٹ نے کوہلی اورانوشکا کو شادی کی مبارکباد دی۔

یہ وہی ڈینیئل وائٹ ہیں جنہوں نے کوہلی سے اپنے پیار کو چھپایا نہیں تھا ، ساری دنیا کے سامنے ان سے شادی کی درخواست کردی تھی۔

اس پیغام میں انہوں نے بھارتی کپتان کو مخاطب کرتےہوئےنام غلط لکھ دیا تھا جس پراس وقت بھارت میں بڑی لے دے ہوئی تھی۔ سماء

Indian skipper

Tabool ads will show in this div