دھرنے سازش کا شاخسانہ، ڈرایا جاتا ہے حکومت آج گئی یا کل
وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے دھرنوں کو ملک میں انتشار پھیلانے اور انتخابات کو سبوتاژ کرنے کی سازش قرار دے دیا، کہتے ہیں ڈرايا جاتا ہے کہ حکومت آج گئی يا کل، نون لیگ کیخلاف نیلے پیلے لوگ کسی نظریے کے بغیر اکٹھے ہورہے ہیں۔ مزید جانیے اس ویڈیو میں۔