فائرنگ سے بچے کی ہلاکت، پنجاب حکومت کا سخت کارروائی کا اعلان

Dec 13, 2017

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/12/GMF-Spokesman-Punjab-Govt-Rbpr-13-12.mp4"][/video]

ترجمان پنجاب حکومت ملک احمد خان نے کہا ہے کہ ہوائی فائرنگ سے ہلاکت سنگين جرم ہے، سماء سے گفتگو ميں اُن کا کہنا تھا کہ فيصل آباد ميں باراتيوں کے ساتھ دولہے اور اُس کے والد کیخلاف بھی سخت کارروائی ہوگی، متعلقہ ڈی ایس پی اور ايس ايچ او کو فوری معطل کيا جائے گا۔ مزید جانیے اس ویڈیو میں۔

Ariel Firing

Spokesman Punjab

Malik Mohammad Ahmed

Tabool ads will show in this div