پھانسی کی سزا پر پابندی ختم، کل سے عملدرامد شروع ہوگا

اسلام آباد: موت کا بدلہ موت، دہشت گرد سولی پر لٹکیں گے۔ پابندی کا خاتمہ، کل سے مجرموں کو انجام تک پہنچانے کا عمل شروع ہوگا۔


پھانسی کی سزا پر پابندی ختم ہونے کے بعد سترہ دہشت گردوں کے ڈیتھ وارنٹ کسی بھی وقت جاری ہو سکتے ہیں۔


سزائے موت کے سترہ دہشت گردوں کی تمام اپیلیں مسترد کی گئیں، دس پنجاب، چھ سندھ اور ایک خیبرپختونخوا کی جیل میں بند ہے۔


آئی جی پولیس کے جیل سپرنٹنڈنٹس کومراسلہ کے مطابق پنجاب کی جیلوں میں سزائے موت کے قیدیوں کے بلیک وارنٹ اور تاریخیں لی جائیں۔ سماء

rizvi

شروع

retires

olympic

Tabool ads will show in this div