دیس دیس سردی کی انٹری، برف باری سے موسم سرد

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/12/NF-Nationwide-Weather-Pkg-11-12.mp4"][/video]

واشنگٹن : جاڑے کي دھوم ہے دنيا کے مغربي حصے سفيد مناظرپيش کررہے ہيں، امريکا ميں برف کے گالے گررہے ہيں برطانيہ ميں برفباري سے پروازيں منسوخ ہوگئيں۔

سرما کا سرد و سفيد رنگ ديس ديس خون جمارہا ہے امريکا اور برطانيہ برفباري کي لپيٹ ميں ہيں۔ امريکا ميں برفاني طوفان جنوبي رياستوں کے بعد شمالي رياستوں کي جانب بڑھ رہا ہے، معمولات زندگي مفلوج ہيں جنوبي رياستوں نے برف کا کمبل اوڑھ ليا ہے کئي انچ کي تہيں بن چکي ہيں۔

برطانيہ ميں برفباري نے نظام زندگي جام کرديا ہے، پروازيں منسوخ اور مؤخر ہورہي ہيں ٹرينوں کا شيڈول بري طرح متاثر ہے، اسکينگ کے شوقين بڑے اور بچے موسم کا مزہ لے رہے ہيں۔ سماء

SNOW FALL

Eastern Europe

uk snow

usa winter

Tabool ads will show in this div