میڈیکل طلباء کی دہائیاں کام کرگئیں

Dec 11, 2017

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/12/CJ-SC-Notice-Voxpop-11-12.mp4"][/video]

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان نے نجی میڈیکل کالجزمیں لوٹ مار کا نوٹس لےلیا۔

میڈیکل طلباء کی دہائیاں کام کرگئیں نجی میڈیکل کالجز میں زائد فیسوں کی وصولی سے متعلق میڈیا پر رپورٹس کا نوٹس لے لیا گیا۔

چیف جسٹس جسٹس ثاقب نثار نے رجسٹرار پی ایم ڈی سی سے ایک ہفتے میں رپورٹ طلب کرلی۔ سماء

NOTICE

CJP

medical college

Tabool ads will show in this div