کھلاڑی پر دروازے بند کردینا ٹھیک نہیں، میانداد

Dec 11, 2017

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/12/Javaid-Miadad-Sot-11-12.mp4"][/video]

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد کا کہنا ہے کہ کسی کھلاڑی پر کرکٹ کے دروازے بند کردینا ٹھیک نہیں، ناصر جمشید کو پی سی بی سے تعاون کرنا چاہئے، پاکستان کرکٹ بورڈ ابھی تک اسپاٹ فکسنگ کے نتیجے پر نہیں پہنچا، اسپاٹ فکسنگ میں کون کون ملوث ہیں اور ان کے پیچھے کس کا ہاتھ ہے۔ سماء سے گفتگو میں جاوید میانداد کا مزید کیا کہنا تھا آپ بھی سنیں۔

 

Nasir Jamshaid

Tabool ads will show in this div