خیبر ایجنسی : فورسز کی کارروائی میں 10 دہشت گرد ہلاک

ویب ایڈیٹر

لنڈی کوتل : خیبر ایجنسی میں فورسز کی زمینی کارروائی کے دوران 10 دہشت گرد مارے گئے، 2 اہلکار بھی زخمی ہوئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق خیبر ایجنسی میں آپریشن جاری ہے، فورسز نے زمینی کارروائی میں 10 دہشت گرد ہلاک کردیئے، 2 ملزمان زخمی اور 6 سے 8 فرار ہوگئے۔

پاک فوج کے ترجمان ادارے کے مطابق دہشت گردوں سے جھٹرپ میں 2 اہلکار بھی زخمی ہوئے، فرار دہشت گردوں کا تعاقب جاری ہے۔ سماء

pipeline

Tabool ads will show in this div