لاہور میں بوندا باندی، سردی کی شدت میں اضافہ
لاہور : مختلف علاقوں ميں بوندا باندي سے سردي کي شدت ميں اضافہ ہو گيا ہے۔
تفصیلات کے مطابق شہر کو شام کے وقت بادلوں نے گھير ليا اور رات کوبوندا باندي شروع ہو گئي، محکمہ موسمیات نے پير سے بدھ تک پنجاب ميں بارشوں کي پيشگوئي کي ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق پیر اور منگل کے روز مری اور گلیات میں موسم سرما کی پہلی برفباری کا امکان ہے، جبکہ سندھ اور بلوچستان میں سردی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔ سماء
drizzling
MET OFFICE
cold Weather
تبولا
Tabool ads will show in this div