سزائے موت کے قیدیوں کے دن مکمل،پھانسی کے انتظامات کرلیے گئے

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ


راول پنڈی  :   راول پنڈی کی اڈیالہ جیل میں سزائے موت کے قیدیوں کی پھانسی کے انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل کے پھانسی گھاٹ کی صفائی کا کام مکمل کرلیا گیا ہے،پھانسی گھاٹ کے تختوں، رسوں اور ڈیتھ لیور کو چیک کرلیا گیا کہ ان میں کسی قسم کا کوئی نقص تو نہیں ہے،جب کہ جلاد کو بھی طلب کرلیا گیا،جیل ذرائع کے مطابق ڈیتھ وارنٹ موصول ہوتے ہی پھانسیوں عملدرآمد کا سلسلہ  شروع کردیا جائےگا۔ سماء

کے

Shahid Afridi

گئے

hoax

historic

Tabool ads will show in this div