عراق کا داعش کیخلاف جنگ کے اختتام کا اعلان

غی ملکی میڈیا کے مطابق بغداد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم العبادی نے کہا کہ ’ہماری سیکیورٹی فورسز نے شام کی سرحد سے متصل تمام علاقوں سے داعش کا صفایا کردیا، عراق کے اندر بھی داعش کیخلاف جاری جنگ میں دہشت گرد تنظیم کو مکمل شکست دے دی گئی، آج ہم داعش کے خلاف جنگ کے اختتام کا اعلان کرتے ہیں۔
العبادی نے کہا کہ ہمیں ایک ایسے دشمن کا سامنا تھا جو ہماری تہذیب کو تباہ کرنے کے در پہ تھا مگر ہم نے اپنی وحدت اور عزیمت کے ذریعے داعش کو شکست فاش سے دوچار کیا ہے۔ ایجنسیز
PM
DAESH
Daish
Haider al-Abadi
Haider Al Ibadi
Iraq's Prime Minister
تبولا
Tabool ads will show in this div