شان، حمیمہ اور محب مرزا کا واہگہ بارڈر کا دورہ

 

لاہور : پاکستانی فلم ارتھ ’’دی ڈیسٹی نیشن‘‘ کی تشہیری مہم کے سلسلے میں اداکار شان، حمیمہ ملک اور محب مرزا نے واہگہ بارڈر پر پاکستان اور بھارت کے دونوں جانب کا دورہ کیا۔

پاکستانی فلم ارتھ ’’دی ڈیسٹی نیشن‘‘ 21 دسمبر کو دنیا بھر میں بیک وقت ریلیز کی جائے گی، اپنی فلم کی تشہیری مہم کے سلسلے میں شان شاہد، حمیمہ ملک اور محب مرزا نے پاکستان اور بھارت کے دونوں جانب واہگہ بارڈر کا دورہ کیا۔

ارتھ 2 1982ء میں مہیش بھٹ کی فلم ارتھ کا ری میک ہے، شان نے فلم میں مرکزی کردار کے ساتھ ساتھ ارتھ ’’دی ڈیسٹی نیشن‘‘ کی ہدایتکاری بھی دی ہے، دیگر اداکاروں میں حمیمہ ملک، محب مرزا اور عظمیٰ حسن شامل ہیں۔ سماء

mohib mirza

@HumaimaMalick

HUMAIMA MALICK

shaan shahid

Shan Shahid

Earth the Destination

Moheb Mirza

5thElement

Arth

ArthTheDestination

HkcEntertainment

ShaanShahid

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div