معلوم نہیں تھا پیپلز پارٹی اتنی یتیم ہوچکی
مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ پي ٹي آئي ايک پريشر گروپ بن کر رہ گئي ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ زرداري اور طاہر القادري کي ملاقات پيپلز پارٹي کے حال کي عکاسي ہے۔
Get the latest news and updates from Samaa TV