تاخیرکے ذمہ دارعمران خان؛وزیراعلیٰ پنجاب کاویڈیو پیغام

وزيراعليٰ پنجاب شہبازشريف نے اورنج لائن ٹرین منصوبے میں تاخیر کا ذمہ دار تحریک انصاف کو ٹھہرا دیا۔ ويڈيو پيغام ميں بولے عمران خان کو درد ہے نہ احساس کہ عام آدمی کس طرح گزارا کررہا ہے ۔وہ تو پجارو میں شاہانہ انداز میں سفرکرتے ہیں ،ڈینگی آئے تو یہ پہاڑوں پر چڑھ جاتے ہیں ۔ شہباز شریف نے مزید کیا کہا؟ سنیے ۔

cm punjab

ORANGE LINE TRAIN

Tabool ads will show in this div