الٹابھی لٹک جاؤں توتاخیرکوپورا نہیں کرسکتا
سپریم کورٹ نے آج اورنج لائن ٹرین منصوبے پرمشروط فیصلہ سنا دیا۔ اورنج ٹرين منصوبے کي تکميل کیلئے پچيس دسمبر دو ہزار سترہ کي تاريخ مقرر کي گئي ہے۔ کیا منصوبہ ڈیڈ لائن کے اندرمکمل ہوگا؟ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا تھا کہ جو تاخیر ہوئی اس کو پورا نہیں کرسکتے،،کوشش کریں گے دن رات لگاکر کام مکمل ہو۔