عمران خان کا فاٹاسے متعلق اہم ویڈیو پیغام

Dec 08, 2017

[video width="1280" height="720" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/12/IK-fata-message.mp4"][/video]

اسلام آباد : چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے نو دسمبرکوفاٹا یوتھ کنونشن کے انعقاد کا اعلان کردیا۔

اپنے ایک ویڈیو پیغام میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا کہ کنونشن میں فاٹا کے حوالے سےاپنےپروگرام کا اعلان کریں گے۔ کنونشن میں دس نکاتی چارٹرقوم کےسامنے پیش کروں گا۔

عمران خان کے مطابق نے فاٹا اورملک کواس انضمام کا کیا فائدہ ہوگا اس پربھی بات کریں گے۔ انضمام کے مخالف قبائلی علاقوں کےساتھ ظلم کےمرتکب ہورہے ہیں۔ سماء

IMRAN KHAN

video message by imran khan

9th December

Tabool ads will show in this div