رونالڈو نے بہترین فٹبالر کا ایوارڈ حاصل کرلیا

پیرس: شہرہ آفاق فٹبالر اور پرتگالی ٹیم کے اسٹار کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے سال کے بہترین فٹبالر کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔

پیرس میں منعقدہ تقریب میں پرتگال کےکرسٹیانو رونالڈو کو بہترین فٹبالر کے ایوارڈ بیلن ڈور سے نوازا گیا۔

ریال میڈرڈ کے سپر اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے پانچویں بار یہ ایوارڈ جیت کر بارسلونا کے میسی کا ریکارڈ برابر کردیا۔ بیلن ڈور ایوارڈ کی دوڑ میں برازیل کے نیمار بھی شامل تھے۔ سماء

AWARD

Player of the Year

Tabool ads will show in this div