ٹرمپ کے فیصلے نے مسلم دنیا کو ایک کردیا
پي ٹي آئي کے سربراہ عمران خان نے سما کے پروگرام آواز میں کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی لابی کو خوش کرنے کی کوشش کی لیکن وہ نہیں جانتے کہ انہوں نے مسلم دنیا کو ایک کردیا ہے ، عمران خان نے مزید کیا کہا آپکو سنواتے ہیں