پشاور وومن یونیورسٹی میں ہونے والے فن فئیر

Dec 05, 2017

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/12/University-Funfair-Psh-Pkg-05-12.mp4"][/video]

پشاور: وومن يونيورسٹي ميں ہونے والے فن فئير میں طالبات نے اپني صلاحيتوں کا کھل کر اظہار کيا، ميلے ميں ثقافتي ڈانس نے رنگ بکھيرديئے ۔

شہيد بينظيريونيورسٹي پشاور برائے خواتين ميں رنگارنگ ميلہ ہوا،تقريب ميں دلچسپي کے سب ہي سامان موجود تھے، کوکنگ ہو يا پھر ميوزيکل چئير لڑکيوں نے خوب پھرتياں دکھائي اور روايتي رقص اتنڑ پر طلبہ جھوم جھوم گئے۔

پختون لباس پر مشتمل ماڈلنگ کے مقابلے ميں جہاں خيبر پختونخوا کي ثقافت کو اجاگر کيا گيا وہيں طالبات اور ججز نے بھي ايسي سرگرميوں کو خواتين کے لئے آگے بڑھنے کا بہترين موقع قرار ديا۔

يونيورسٹي طالبہ کي جانب سے پيش کئے گئے بيلي ڈانس کو شرکا نے دل کھول کر سراہا۔ سماء

university

fun fair