پیپلزپارٹی کا جلسہ، کارکنان گتھم گتھا ہوگئے ، ویڈیو دیکھیں

پیپلزپارٹی کے پریڈ گراونڈ میں جلسہ جہاں آصف علی زرداری اور چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے گرما گرم خطاب کیا وہیں جلسے کے بعد کارکنان نے بھی گرما گرمی دیکھائی ۔ جلسہ میدان میں کارکنان آپس میں لڑ پڑے اور ایک دوسرے پر کرسیاں چلا دیں ، ویڈیو دیکھیں