اسپاٹ فکسنگ کیس، سزا یافتہ شرجیل خان نے خاموشی توڑدی

Dec 05, 2017

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/12/Sharjeel-Khan-Sot-Montage-Upd-05-12-Shiraz.mp4"][/video]

لاہور: اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ شرجیل خان نے خاموشی توڑ دی، فیصلے کے خلاف ہائیکورٹ کا دروازہ کھٹکھٹانے کا اعلان کردیا۔

لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران پانچ سالہ پابندی کی سزا کےخلاف وزیراعظم، چیف جسٹس اور آرمی چیف سے نوٹس کی لینے اپیل کردیا۔

شرجیل خان نے پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ پر بھی الزامات کی بارش کردی کہا اعظم خان نے اعتراف جرم کرنے کے لئے دباؤ ڈالا۔

شرجیل خان کا کہنا تھا کہ میں نے کوئی جرم نہیں کیا تو پھر اعتراف کیسے کرسکتا ہوں۔ سماء

 

sharjeel khan

Tabool ads will show in this div