یکم ربیع الاوال آج اور عید میلاد النبی چار جنوری کو ہوگی

اسٹاف رپورٹ


اسلام آباد    :   ملک کے کسی حصے میں چاند نظر نہیں آیا، یکم ربیع الاول کل اورعید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم اتوار چار جنوری کو ہوگی۔

ربیع الاول کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت کراچی میں ہوا، اجلاس کےدوران ملک ے کسی حصے سے بھی چاند کی شہادت موصول نہیں ہوئی، یکم ربیع الاول کل جبکہ بارہ ربیع الاول اتوار چار جنوری کو ہوگی۔ سماء

اور

چار

کو

آج

guinea

warrant

Tabool ads will show in this div