مہمند ایجنسی،یکہ غنڈ سے چھ افراد کی لاشیں برآمد
ویب ایڈیٹر:
مہمند ایجنسی : مہمند ایجنسی کی تحصیل یکہ غنڈ سے چھ نامعلوم افراد کی لاشیں ملی ہیں، لاشوں کو شناخت کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
سرکاری ذرائع کے مطابق تحصیل یکہ غنڈ کے علاقہ عمر بانڈہ کے پہاڑوں سے چھ نامعلوم افراد کی لاشیں ملی ہیں، تمام افراد کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا۔ مقامی افراد کے اطلاع دینے پر انتظامیہ نے لاشوں کو شناخت کےلئے ہیڈکواٹر غلہ نئی اسپتال میں منتقل کردیا ہے۔ سماء
کی
MQM
سے
برآمد
لاشیں
تبولا
Tabool ads will show in this div