تحفظات دور نہ ہوئے تو اہم اعلان کروںگا، کامران ٹیسوری

Dec 04, 2017

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/12/WR-Awaz-Tessori-2400-Sot-04-12.mp4"][/video]

ایم کیوایم پاکستان میں کسی قسم کی دھڑے بندی نہیں۔ تحفظات دور نہ ہوئے تو آئندہ لائحہ عمل کا اعلان کروں گا۔ پتنگ کے نشان پر الیکشن لڑیں گے، کسی سے اتحاد نہیں ہوگا۔ پی ایس پی کو ایک موقع ملا تھا جو انہوں نے ضائع کردیا۔ يہ بات انہوں نے سما کے پروگرام آواز ميں کہي۔

PTI

ELECTION

Politics

PSP

MQM Pakistan

kamran tessori

Tabool ads will show in this div