افغان مہاجرین کی واپسی فوری ممکن نہیں وقت لگےگا،عبدالقادربلوچ
ویب ایڈیٹر:
اسلام آباد : وفاقی وزیر عبدالقادری بلوچ کا کہنا ہے کہ تیس لاکھ افغان مہاجرین اب بھی پاکستان میں موجود ہیں، ان کا کہنا تھا کہ افغان مہاجرین کی فوری وطن واپسی ممکن نہیں۔
اسلام آباد میں میڈیا سے گفت گو میں وفاقی وزیرعبدالقادربلوچ نے کہا کہ یو این ایچ سی آر کو افغانستان میں آباد کاری کی تجویز دے دی ہے، اب بھی تیس لاکھ افغان مہاجرین پاکستان میں موجود ہیں۔ سماء
کی
death anniversary
Nawaz Sharif
law
investment
demand
fulham
تبولا
Tabool ads will show in this div