کراچی میں سردی کب آئے گی؛نئی پیشگوئی

کراچی سميت سندھ میں آج اور کل گہرے بادل چھائے رہیں گے ۔۔ کل شام يا رات تھر کے بعض علاقوں ميں ہلکي بارش کا امکان ہے۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات محمد حنیف نے سماء سے خصوصی گفتگو میں کہا کہ کراچی میں فی الحال کولڈ ویو کا امکان نہیں، دسمبر کے تیسرے، چوتھےہفتےمیں کراچی کاموسم کچھ سرد ہوگا۔ دو روز میں ملک کے بالائی علاقوں میں ہلکی بارش ہوگی ۔

DG met

weather forecast

winter season

Tabool ads will show in this div