لاہور، پشاور، کوئٹہ میں خصوصی عدالتوں کے قیام کی سمری وزیراعظم کو ارسال

اسٹاف رپورٹ

اسلام آباد : لاہور، پشاور اور کوئٹہ میں خصوصی عدالتوں کے قیام کی سمری وزیراعظم نواز شریف کو ارسال کردی گئی۔

وزارت قانون ذرائع کے مطابق خصوصی عدالتیں تحفظ پاکستان قانون کے تحت قائم کی جائیں گی، ان میں دہشت گردی کے مقدمات جلد از جلد نمٹائے جائیں گے، لاہور، پشاور اور کوئٹہ میں خصوصی عدالتوں کے قیام کی سمری وزیراعظم نواز شریف کو ارسال کردی گئی۔

اسلام آباد میں پہلے سے ہی خصوصی عدالت موجود ہے جبکہ کراچی میں انسداد دہشت گردی عدالت کے قیام کے حوالے سے وزرات قانون میں کام جاری ہے۔ سماء

parade

کرکٹ

Tahir-ul-Qadri

eid

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div