عمران خان اور جہانگیر ترین کیس میں بھی مجھے ہی سزا ہوگی
اسلام آباد : احتساب عدالت اسلام آباد سے باہر نکلتے ہوئے صحافی نے میاں صاحب کو دیکھتے ہی سوالات کی بوجھاڑ کر ڈالی، تاہم میاں صاحب نے تمام سوالوں کے جواب صرف ایک فقرے میں دے کر دریا کو کوزے میں قید کردیا۔ اظہار مذاق نواز شریف نے عدالتی کرروائیوں پر افسوس پر اپنے آپ کو مظلوم گرانتے ہوئے کہا کہ لگتا ہے اب عمران خان اور جہانگیر ترین کے کیسز میں بھی مجھے ہی قصور وار ٹھہرا دیا جائے گا۔ نواز شریف نے کس موڈ میں جواب دیا۔ ویڈیو دیکھیں۔ سماء