احتساب عدالت میں پیشی،نوازشریف لاہور سے اسلام آباد روانہ

لاہور : احتساب عدالت میں نواز شریف اور مریم نواز کی حاضری سے استثنا کی درخواستوں پر فيصلہ آج متوقع ہے، عدالت میں پیشی کیلئے برطرف وزیراعظم نواز شریف لاہور سے اسلام آباد روانہ ہوگئے۔ ویڈیو دیکھیں۔ سماء

MARYAM NAWAZ

panama case

reference case

indictment

Tabool ads will show in this div