رکشہ والا اور موٹرسائیکل والے کے درمیان تھپڑوں کا مقابلہ
ملتان : ملتان کی مصرف سڑک کے بیچوں بیچ موٹر سائیکل اور رکشہ والے میں تصادم کیا ہوا، دونوں کے درمیان تھپڑوں کی برسات شروع ہوگئی۔غلط کس کی تھی اس کا تو تعین نہ ہوسکا، مگر دیکھنے والے جھگڑالو افراد کی صلح نہ کراسکے۔ ویڈیو دیکھیں۔ سماء