دنیا بھر میں جاری کرسمس کی تیاریوں کے رنگ
لندن/ منیلا/ شکاگو / ویٹی کن/ میڈرڈ : دنیا بھر میں مسیحی برادری کا مذہبی تہوار کرسمس کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئی ہیں۔ مختلف ممالک میں سجاوٹ، باورچی خانے سے لے کر جوتے کپڑوں تک ہر چیز کا خصوصی انتظام کیا جا رہا ہے، تاہم اس موقع پر مسیحی برداری کے علاقے بھی رنگ و نور کے سیلاب میں نہا گئے ہیں، کہیں برقی قمقموں کی بہاریں تو کہیں کرسمس درخت کی سجاوٹ اپنی مثال آپ ہے۔ ذیل میں آپ کیلئے کچھ ایسے ہی لکش نظارے پیش کیے جا رہے ہیں، جسے دیکھ کر آپ خود کو ان جگہوں کے درمیان پائیں گے۔


















