کراچی میں اے ٹی ایم کارڈز ہیک ہونے کا انکشاف
کراچی میں نجی بینک کے اے ٹی ایم کارڈز ہیک ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ شہری کی کلفٹن میں واقع مال میں کارڈ ہیک ہونے کی شکایت پر ایف آئی اے نے تحقیقات شروع کردی ہے۔ فیاض یونس کی رپورٹ
Get the latest news and updates from Samaa TV