استعفے کا فیصلہ نوازشریف کریں گے ، رانا ثناء اللہ

لاہور: استعفے کا فیصلہ نوازشریف کریں گے رانا ثناء اللہ نے سعد رفیق اور زعیم قادری کو صاف جواب دے دیا۔

لاہور میں وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق اور زعیم قادری کی وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ سے اہم ملاقات ہوئی ہے جس میں رانا ثناء نے استعفی دینے سے انکار کردیا۔

وزير ريلوے سعد رفيق کا کہنا تھا پير و مرشد اور قائد صرف نواز شريف ہيں ، کسي کے جانے سے کوئي فرق نہيں پڑتا ۔ سماء

 

RANA SANAULLAH

RESIGNATION

Zaeem Qadri

Nawaz Shariff

Tabool ads will show in this div