مشرف حملہ کیس،سزائے موت کا قیدی پشاور جیل منتقل

Nov 30, -0001

ویب اڈیٹر:


ہری پور   :   سابق صدر پرویز مشرف پر حملے میں ملوث سزائے موت کے قیدی نیاز کو پشاور جیل منتقل کردیا گیا ہے۔

جیل انتظامیہ کے مطابق سیکیورٹی خدشات کے باعث سابق صدر پرویز مشرف پر حملے میں ملوث سزائے موت پانے والا مجرم نیاز کو ہری پور کی جیل سے پشاور منتقل کردیا گیا ہے، مجرم کو بذریعہ ہیلی کاپٹر منتقل کیا گیا، مجرم کو اڑتالیس گھنٹے میں پشاور جیل میں پھانسی دیئے جانے کا امکان ہے۔ سماء

منتقل

کا

twins

Tabool ads will show in this div