حکومت اور پی ٹی آئی آرڈیننس کے ذریعے عدالتی تحقیقاتی کمیشن کے قیام پر متفق
ویب ایڈیٹر
اسلام آباد : حکومت اور پی ٹی آئی انتخابی دھاندلی کی تحقیقات کیلئے آرڈیننس کے ذریعے عدالتی کمیشن کے قیام پر متفق ہوگئے، پاکستان تحریک انصاف کو مسودہ دے دیا گیا۔
مسلم لیگ ن کی حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات میں اہم پیشرفت ہوگئی، فریقین آرڈیننس کے ذریعے عدالتی تحقیقاتی کمیشن کے قیام پر متفق ہوگئے۔
ذرائع کے مطابق حکومت نے آرڈیننس کا مسودہ پی ٹی آئی کے حوالے کردیا، تحریک انصاف مشاورت کے بعد حکومت کو جواب دے گی، انتخابی دھاندلی سے متعلق مذاکرات اب جمعہ کو ہونے کا امکان ہے۔ سماء
parade
Video
paypal
hot
تحقیقاتی
تبولا
Tabool ads will show in this div