دہشت گردی کیخلاف قومی پالیسی، وزیراعظم جلد قوم سے خطاب کرینگے

ویب ایڈیٹر

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف دہشت گردی کیخلاف نئی قومی پالیسی کا اعلان کچھ دیر بعد کرینگے, آل پارٹیز کانفرنس کے فیصلوں پر قوم کو اعتماد میں لیں گے۔

وزیراعظم کی زیر صدارت آل پارٹیز کانفرنس میں انسداد دہشت گردی کیلئے نئی قومی پالیسی پر اتفاق رائے ہوگیا۔

آرمی کے تحت خصوصی ٹریبونلز اور مدارس کے نظام میں اصلاحات لانے پر عسکری و سیاسی قیادت متفق ہوگئی۔ وزیراعظم نواز شریف قوم سے خطاب میں انسداد دہشت گردی کی نئی قومی پالیسی کا اعلان کریں گے۔ سماء

eid

Gullu Butt

dacoit

Tabool ads will show in this div