پنجاب اسمبلی کے باہر جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان

لاہور: حکومت اور مذہبی جماعت کے درميان مذاکرات کامياب ہونے کے بعد پنجاب اسمبلی کے باہر جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا گیا۔


تفصیلات کے مطابق مذاکرات کامياب ہونے پر مذہبی جماعت کے رہنماء ڈاکٹر اشرف جلالی دھرنا ختم کرنے پر رضا مند ہوگئے۔ مطالبات کي منظوري کيلئے 20 دسمبر کي ڈيڈ لائن دے دی گئی۔

حکومت کی طرف سے وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق، رانا مشہود اور زعیم قادری نے مذاکرات کیے۔ کميٹي تحقیقات کے بعد رانا ثنااللہ کے استعفے کا فيصلہ کرے گي۔ سماء

PUNJAB ASSEMBLY

agreement

khatam e nabuwat

Religious party

Tabool ads will show in this div