امریکی صدر، وزیر خارجہ یں اختلافات شدت اختیار کرگئے
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن کے درمیان اختلافات شدت اختیار کر گئے۔ ٹرمپ نے ٹیلرسن کو ہٹانے کا حتمی فیصلہ کر لیا۔
غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ٹرمپ اور ٹیلرسن کے مابین شمالی کوریا سمیت کئی معاملات پر اختلافات تھے جو روز بروز شدت اختیار کررہے تھے۔
ٹرمپ نے ٹیلرسن کی جگہ سی آئی اے کے ڈائریکٹر مائیک پومیو کو وزیر خارجہ بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اے پی پی
US president
CIA director
rex tillerson
تبولا
Tabool ads will show in this div