پرویزخٹک نے تبدیلی کیلئے پاکستان کاخزانہ مانگ لیا
پشاورميں تقريب کے دوران وزيراعليٰ خيبرپختونخوا پرويز خٹک نے انوکھي تجويز دے دي۔ کہتے ہیں تبديلي لاني ہے تو مجھے پاکستان کا خزانہ سونپ ديں ، سوفیصد تبدیلي آجائے گی۔ مزید کیا کہا؟ سنیے