کراچی میں چائنہ کٹنگ، گناہگار کون کون

کراچی میں چائنہ کٹنگ کي بہتي گنگا ميں شہريوں نے بھي خوب ہاتھ صاف کيے، سستے پلاٹس ہاتھوں ہاتھ خریدے گئے، مذہبی اسکالرز کہتے ہیں صرف مافيا ہي نہیں خریدنے والے اور ہر وہ شخص جو اس مکروہ دھندے میں ملوث رہا بارگاہ الہی میں جوابدہ ہوگا۔ مذہبی اسکالرز کا مزید کیا کہنا تھا سنیئے

china cutting

religious comment

Tabool ads will show in this div